ایس آراے سائیں جی ایم سید کی 117ویں سالگرہ کے موقع پر انہیں قومی سلام پیش کرتی ہے

0
219
(ایس آراے اسٹیٹمینٹ؛ 17جنوری2021ع)
 
’سندھودیش روولیوشنری آرمی رہبرِسندھ سائیں جی ایم سید کی 117ویں سالگرہ کے موقع پر انہیں قومی سلام پیش کرتی ہے۔
 
سائیں جی ایم سید سندھ کے عظیم رہبر ہیں،جنہوں نے سندھی قوم کو اپنے وطن سندھ کی آزادی کا فکر دیا اور سندھ وطن پر پاکستانی سامراجی تسلط کے خلاف قومی مزاحمتی جدوجہد کرنے کا راستہ بتایا۔
اس موقع پر سندھی قوم کو اپیل کرتے ہیں کہ
وقت آگیا ہے کہ سندھ وطن پر بیرونی قبضہ آور کے خلاف یکمشت ہوکر مسلح قومی مزاحمت کرکے سائیں جی ایم سید کے دیئے گئے سندھودیش کی آزادی کے مشن کو پایہء تکمیل تک پہچائیں
 
(سوڈھو سندھی (ترجمان)
(سندھودیش روولیوشنری آرمی (ایس آر اے)

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here