ایس آر اے خیرپور میرس میں پاکستانی رینجرز کی گاڑی پر کیئے گئے گرنیڈ حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے

0
669
سندھودیش روولیوشنری آرمی آج خیرپور میرس میں پاکستانی رینجرز کی گاڑی پر کیئے گئے گرنیڈ حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے،جس حملے میں ایک لائنس نائک سمیت ۵ رینجرز اہلکار شدید زخمی ہوئے ہیں۔
سندھی قوم اپنی سرزمین پر پاکستانی قبضے اور پنجاب کی غلامی کو کبھی قبول نہیں کرے گی۔
سندھودیش روولیوشنری آرمی سندھ کی آزادی تک اپنی جدوجہد جاری رکھنے کا عزم دہراتی ہے۔
 
(سوڈھو سندھی (ترجمان
سندھودیش روولیوشنری آرمی