(SRA Statement; 10th August,2020)
سندھودیش روولیوشنری آرمی شہید بشیرخان قریشی کو قومی سلام پیش کرتے ہوئے شکارپور اور جیکب آباد میں رینجرز ہیڈکوارٹرز پر گرنیڈ حملوں کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔
چوده اگست سندھی قوم کے لئے قومی غلامی کا دن ہے، جس دن پر پنجاب سامراج نے اپنے ریاستی جبر و زور کے بنیاد پر ہماری زمین پر قبضہ کیا تھا. سندھی قوم اپنے وطن کا دفاع کرتے ہوئے اپنی سرزمینِ سندھ پر کھبی بھی پاکستانی(پنجابی) قبضے کو قبول نہیں کرے گی۔
اس موقع پر ہم سندھی قوم کو سختی سے منع کرتے ہیں کہ وہ 14 اگست پر پاکستانی فورسز کی جانب سے نکالی جانے والی تمام ریلیاں،مظاہروں، جلسے، جلوس و تقریبات سے دور رہیں۔
ایس آر اے سندھودیش کی آزادی تک اپنی مزاحمتی جدوجہد جاری رکھنے کا عزم دہراتی ہے۔
سوڈھو سندھی-ترجمان
(سندھودیش روولیوشنری آرمی (ایس آر اے