ایس آر اے کراچی میں سابقہ رینجرز آفیسر عاشق کو گرنیڈ حملے میں مارنے کی ذمیداری قبول کرتی ہے۔

0
128
“پنجابیو! سندھ خالی کرو”
ایس آر اے کراچی میں سابقہ رینجرز آفیسرعاشق کو گرنیڈ حملے میں مارنے کی ذمیداری قبول کرتی ہے۔
سندھودیش روولیوشنری آرمی سندھ میں پنجابی قبضے اور جاری ریاستی آپریشن کے خلاف آج کراچی، سچل کے بلال گوٹھ میں سابقہ رینجرز آفیسر و علائقائی مخبری و رینجرز آپریشن کے سرغنہ عاشق کو گرنیڈ حملے میں مارنے کی ذمیداری قبول کرتی ہے۔
سندھ میں پاکستانی فورسز کے جاری ریاستی آپریشن میں جو بھی مقامی جاسوس ایجنٹ،دلالی،مخبری و سہولتکاری میں ملوث ہیں،گویا وہ سندھی ہو یا غیر سندھی۔ ان سب کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔
پاکستانی فوج اور اس کے ادارے سندھ بھر میں سندھی قومپرست کارکنان کے خلاف ریاستی آپریشن کر رہے ہیں،جس میں انہوں نے متعدد قومپرست کارکنان کو اٹھاکر جبری لاپتا کردیا ہے اور سندھی کارکنان کے گھروں میں چوروں اور ڈاکوئوں کی طرح گھس کر ہماری مائوں بہنوں کی تذلیل کر کے چادر اور چودیواری کا تقدس پائمال کر رہے ہیں۔
اور مختلف اوقات میں ان کی مسخ شدہ لاشیں پھینکتے رہے ہیں،جس کی تازہ مثال کراچی میں جسقم کارکن شہید نیاز لاشاری کی پھینکی گئی مسخ شدہ لاش اور تازہ ریاستی آپریشن میں سکرنڈ میں جسقم رہنما مسعود شاہ کے بھائی شہید مسرور شاہ کی دی گئی تشدد زدہ لاش ہے۔
پنجابیوں نے سندھ میں اپنی پنجابی فوج کے ذریعے سندھ کی زمین،دریاہ،وسائل،ساحل و سمندر پر بندوق کے زور پر قبضہ کر رکھا ہے۔ پنجاب چین سے مل کر سندھ کی زمین، وسائل،ساحل و سمندر، بندرگاہوں اور شاہراہوں پر قبضہ کرنے لیئے سیپیک کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ پنجاب اور چین کے جن قبضاگیر منصوبوں کو سندھی قوم کسی بھی صورت میں قبول نہیں کرے گی۔
ایس آر اے سندھودیش کی آزادی تک جنگ جاری رکھنے کا عزم دہراتی ہے۔
سوڈھو سندھی(ترجمان)
سندھودیش روولیوشنری آرمی( ایس آر اے)

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here