ایس آر اے ۵ اگست پرکراچی سمیت سندھ کی دیگر شہروں میں حملوں کی ذمہ داری قبول کرتی ہے؛سوڈھوسندھی

0
113

#14AugustBlackDay

(پریس رلیز ؛ 5 اگست 2020ع)

سندھو دیش رولیوشنری آرمی نے کراچی جماعت اسلامی کی کشمیر ریلی،کوٹری میں کشمیر ٹرین مارچ،پاکستان ایئر ڈفینس جانباز سینٹر کوٹری،ملیر ہالٹ کراچی پر رینجرز چوکی اور کراچی کورنگی کی ناصر کالونی میں پنجابی سیٹلرز کی رانا اسٹیٹ ایجنسی پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔

 چوده اگست سندھی قوم کے لئے قومی غلامی کا دن ہے، جس دن پر پنجاب سامراج نے اپنے ریاستی جبر و زور کے بنیاد پر ہماری زمین پر قبضہ کیا تھا. سندھی قوم اپنے وطن کا دفاع کرتے ہوئے اپنی سرزمینِ سندھ پر کھبی بھی پاکستانی(پنجابی) قبضہ اور مذہبی انتہا پسندی کو قبول نہیں کرے گی۔ غیر فطری ریاست پاکستان نے ہزاروں سالوں کی تاریخ رکھنے والی قومیں سندھی، بلوچ اور پشتون کی سرزمین، وسائل و ساحل سمندر پر قبضہ کرکے پچھلے ۷۲ سالوں سے لوٹ مار کر رہی ہے۔اور اب پاکستان سامراج چین کو بھی سیپیک جسیے منصوبوں کے تحت اپنے ساتھ ملا کر اس لوٹ مار میں شدت لا رہا ہے اور ہماری ساری زمین ،وسائل و ساحل سمندر اور ٹریڈ روٹس پر مستقل قبضہ کرنا چاہتا ہے۔

جس قبضے اور قومی غلامی کے خلاف ہم ساری مظلوم قوموں کو آپس میں مشترکہ محاذ بنا کر لڑنا ہوگا اور پنجاب سامراج سے اپنے وطنوں کی آزادی حاصل کرنی ہوگی۔

 ہم سندھی قوم سے اپیل کرتے ہیں کہ 14 اگست پر پاکستان کی جانب سے ہونے والی ریلیوں و مظاہروں سمیت دیگر تمام پروگراموں سے دور رہیں۔

سندھودیش روولیوشنری آرمی سندھ کی مکمل آزادی تک اپنی مزاحمتی جدوجہد جاری رکھنے کا عزم دہراتی ہے۔

(سوڈھو سندھی (ترجمان

(سندھودیش روولیوشنری آرمی (ایس آراے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here