سائیں جی ایم سید کی ۲۵ ویں برسی کے موقع پر انہیں قومی سلام پیش کرتے ہیں: ایس آراے

0
184

رہبرِسندھ سائیں جی ایم سید نے سندھ کی شاندار ماضی کو حال سے ہم آہنگ کرکے ہمیں اپنی تاریخی پہچان،وطن اور قومی وجود سے روشناس کرایا۔ سندھ وطن کے اوپر درپیش اور آنے والے خطرات، پنجاب کی سامراجی اورفوجی قبضہ گیریت و توسیع پسندانہ عزائم سے آگاہ و خبردار کیا اور ان خطرات سے مقابلہ کرنے اور پاکستانی قبضہ سے سندھ کو آزادکرانے کے لیئے اپنا قومی فکر و نظریہ دیا۔
وقت آگیا ہے کہ سندھی قوم رہبر ِسندھ سائیں جی ایم سید کے قومی آزادی کے فکر اور بتائے ہوئے راستے پر چلتے ہوئے قبضہ آور پنجاب سامراج سے اپنے وطن کی آزادی کے لیئے مل کر اور متحد ہو کر فیصلا کن جدوجہد کرے کیونکہ اپنا قومی وجود زندہ رکھنے کے لیئے اس کے سواء اب سندھی قوم کے پاس اور کوئی بھی راستہ نہیں ہے۔
اس موقع پر سندھودیش روولیوشنری آرمی سندھ کی آزادی تک اپنی جدوجہد جاری رکھنے کا عزم دُہراتی ہے۔

(سوڈھو سندھی (ترجمان
(سندھودیش روولویشنری آرمی (ایس آراے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here