سندھودیش روولیوشنری آرمی شہید نیاز لاشاری کو قومی سلام پیش کرتے ہوئے آج کراچی،لاڑکانہ اورگھوٹکی میں پاکستانی فورسز پر ہونے والے حملوں کی ذمیواری قبول کرتی ہے

0
152

سندھودیش روولیوشنری آرمی (ایس آراے)کے ترجمان سوڈھو سندھی نے اپنے جاری کیئے گئے بیان میں کہا کہ

شہید سمیع اللہ کلہوڑو سے لیکر شہید نیاز لاشاری تک ریاستی اداروں کے ہاتھوں جبری طور لاپتا کیئے گئے اور بعد میں مسخ شدہ لاشوں کی صورت میں دیئے گئے سارے کارکنان سندھ کے قومپرست و سیاسی کارکنان تھے۔جن کو پاکستانی ادارے راستے سے جاتے ہوئے اور اپنے گھروں سے اٹھاکر لاپتا کرکے سالوں تک اپنی ٹارچر سیلوں میں بدترین تشدد کا نشانہ بنا تے رہے ہیں اور بعد میں ان کی مسخ شدہ لاشیں پھینکتے رہے ہیں۔سندھودیش روولیوشنری آرمی (ایس آراے) سندھ وطن کے ان سب شہداء کو اپنا کرتے ہوئے ان کے بہے ہوئے خون کے ایک ایک قطرے کا بدلہ لینے کا عزم کرتی ہے۔

پاکستانی ریاست نے اپنی پنجابی اسٹیبلشمینٹ اور پنجابی فوج کے ہتھیاروں کے زور پر ہماری سرزمین سندھ پر قبضہ کیاہوا ہے۔ہم سندھی سندھ کی زمین،دریاہ،ساحل و سمندر سمیت سندھ کے وسائل پر کسی بھی بیرونی حملے آور کے حملے اور قبضے کو قبول نہیں کریں گے۔ہماری زمین، ساحل،سمندر و وسائل پر مشترک ہ طور پر پنجاب اور چین کے سیپیک سمیت سارے قبضہ آور منصوبوں پر اپنے حملے جاری رکھیں گے۔

سندھودیش روولیشنری آرمی ’شہید نیاز لاشاری‘ کو ’قومی سلام‘ پیش کرتے ہوئے آج کراچی،لاڑکانہ اورگھوٹکی میں پاکستانی فورسز پر ہونے والے حملوں کی ذمیواری قبول کرتی ہے۔جن حملوں میں گھوٹکی میں رینجرز کی ویگو گاڑی میں سوار رینجرز ڈی ایس آر سمیت ۴ اہلکار مارے گئے ہیں۔۲ زخمی  ہوئے ہیں۔گھوٹکی بم ڈسپوزل کی گاڑی پر حملے میں بم ڈسپوزل انچارج مارا گیا ہے، دو اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔

کراچی لیاقت آباد کئمپ پر کھڑی رینجرز کی گاڑی پر حملے میں ۲رینجرز اہلکارمارے گئے ہیں، اور ۴  زخمی ہوئے ہیں۔

لاڑکانہ چانڈکا کالیج کی گیٹ کے سامنے رینجرز چوکی پر کیئے گئے حملے میں ایک رینجرز اہلکار مارا گیا ہے اور ۴ اہلکار زخمی ر ہوئے ہیں۔

 

سندھودیش روولیوشنری آرمی سندھ کی مکمل آزادی تک اپنی مزاحمتی جدوجہد جاری رکھنے کا عزم دُہراتی ہے۔

سوڈھو سندھی -ترجمان

سندھودیش روولیوشنری آرمی -ایس آر اے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here